پاکستان

عمران خان کو سلواپوائزننگ کی بات میں کتنی سچائی؟ ڈاکٹر فیصل سلطان نے سب بتا دیا

چیئرمین پی ٹی آئی کا معائنہ کیا مجھے ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی،عمران خان نے خوراک سے متعلق کوئی شکایت نہیں کی،ان کی صحت بالکل ٹھیک ہے

راولپنڈی(کھوج نیوز) چیئرمین تحریک انصاف کے معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کاکہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کا طبی معائنہ کیا ہے، سلوا پوائزننگ کی بات درست نہیں۔

تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہاکہ چیئرمین پی ٹی آئی کا معائنہ کیا مجھے ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی،ان کا کہناتھا کہ عمران خان نے خوراک سے متعلق کوئی شکایت نہیں کی،چیئرمین پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، چیئرمین پی ٹی آئی ورزش بھی کررہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button