پاکستان

عمران خان کے حمایت یافتہ صحافیوں کے بھی پیروں کے نیچے سے زمین سرکنےلگی،کون کون فارغ؟

نجی چینل اے آر وائی سے وابستہ سنئیر صحافی چوہدری غلام حسین اور عدیل راجا کو نوکریوں سے برطرف کر دیا گیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) عمران خان کے حمایت یافتہ صحافیوں کے بھی پیروں کے نیچے سے زمین سرکنے لگی ،مقامی نجی چینل اے آر وائی سے وابستہ سنئیر صحافی چوہدری غلام حسین اور عدیل راجا کو نوکریوں سے برطرف کر دیا گیا،بتایا گیا ہے کہ اگلے چند روز کے عرصہ میں مزید صحافیوں کو نوکریوں سے نکال دیا جائے گا۔ واضح ہو کہ چووہدری غلام حسین اور عدیل راجا کو پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان کے حمایت یافتہ صحافی قرار دیا جاتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button