پاکستان
عمران خان کے ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہونا چاہیے یا نہیں؟ نیئر بخاری کا بڑا دعویٰ
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے اگر آرمی ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے تو ان کا ٹرائل ضرور ملٹری کورٹ میں ہو گا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہونا چاہیے یا نہیں ؟ اس حوالہ سے نیئر بخاری کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیر بخاری کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی عدالتوں کا سامنا کریں، اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی سیاسی جماعتوں کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔ سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ دبئی میں ہونے والی سیاسی ملاقاتوں میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا، انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں۔