پاکستان

فوجی عدالتوں کے خلاف اپیل، جسٹس سردار طارق مسعود کی شمولیت پر اعتراض اٹھ گیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فوجی عدالتوں کے خلاف اپیل میں بنچ میں جسٹس سردار طارق مسعود کی شمولیت پر اعتراض اٹھا دئیے۔ جسٹس سردار طارق مسعود اسی کیس میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے خلاف ٹرائیل کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیکر اپنے ذہن کو آلریڈی ایکسپوز کر چکے ہیں لہذا جسٹس طارق مسعود کو بنچ میں شامل رکھنا مناسب نہیں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button