پاکستان
فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کیلئے مقررکردیا۔عدالت نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیئے
اسلام آباد (کھوج نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 5 جون کو سماعت کیلئے مقررکردیا۔عدالت نے فیصل واوڈا اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیئے۔ واضح ہو کہ فیصل واوڈا نے بارہا یہ بیان دیا ہے کہ عدلیہ کا جھکاؤ ایک خاص سمت اور شخص کی طرف ہے ،عدلیہ کا کام انصاف کرنا ہے اپنی خواہشات کو ریمارکس کا حصہ بنانا مناسب نہیں ہے