پاکستان

محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (کھوج نیوز) محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کے لیے بڑی خوشخبری سناتے ہوئے گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کراچی کا موسم تبدیل ہو رہا ہے اور آج سے شہر قائد میں  دن میں گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ شام میں سمندری ہوائیں بحال ہوسکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے امکان ظاہر کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button