پاکستان

مذاکرات کا مقصد بہتراورمضبوط گورننس،آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھرپیریز نےبڑی خبرسنادی

پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مشن کا وفد ناتھن پورٹر کی قیادت میں اگلے ہفتے پاکستانی حکام سے مذاکرات کرے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)مذاکرات کا مقصد بہتراورمضبوط گورننس،آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھرپیریز نےبڑی خبرسنادی،رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مشن کا وفد ناتھن پورٹر کی قیادت میں اگلے ہفتے پاکستانی حکام سے مذاکرات کرے گا۔  اپنے بیان میں ایستھر پیریز نے کہا کہ آئی ایم ایف مشن اگلے پروگرام کے لیے مذاکرات کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا مقصد بہتر اور مضبوط گورننس کی بنیاد رکھنا ہے۔  آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز  نے مزید کہا کہ مذاکرات میں لچکدار معاشی ترقی کی بنیاد رکھنے پر بات ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button