پاکستان

مریم اور بلاول کے بعد عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض لگ گیا

لاہور کا حلقہ این اے 122 میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات پراعتراض مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں نصیر کی جانب سے دائر کیا گیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی مریم نوازاور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر بھی اعتراض دائر کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف آرگنائزر اور سینئرنائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نواز، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بعد ایک ہی میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض داخل کیا گیا ہے۔ لاہور کا حلقہ این اے 122 میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات پراعتراض مسلم لیگ ن کے امیدوار میاں نصیر کی جانب سے دائر کیا گیا۔ میاں نصیر نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کی درخوقاست ریٹرننگ افسر میں جعم کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سزا یافتہ ہیں، لہذا وہ الیکشن لڑنے کے اہل نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button