پاکستان

مریم نواز نے سندھ پرنظریں جمالیں،کراچی سے الیکشن لڑنےکا فیصلہ

مسلم لیگ(ن) کی سینئرنائب صدراورچیف آرگنائزرمریم نواز پنجاب کےبعد تخت سندھ پربھی نظریں جمالیں

لاہور(کھوج نیوز)مریم نواز نے سندھ پرنظریں جمالیں،کراچی سے الیکشن لڑنےکا فیصلہ، پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئرنائب صدراورچیف آرگنائزرمریم نواز پنجاب کےبعد تخت سندھ پربھی نظریں جمالیں،رپورٹ کےمطابق مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نےصوبہ سندھ کا رخ کرتے ہوئے کراچی سے عام انتخابات میں حصہ لینےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کےمطابق مسلم لیگ نون کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے بھی مریم نواز کے کراچی سے الیکشن لڑنے کے فیصلے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button