پاکستان

مریم نواز نے صوابدیدی فنڈز 2ارب سے بڑھا کر 5ارب کیوں کیے؟

نئے مالی سال میں وزیراعلیٰ کیلئے 5 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں' وزیراعلیٰ اپنی مرضی کے مطابق اس فنڈ سے کسی کو بھی پیسے دے سکتی ہیں

لاہور(کھوج نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوابدیدی فنڈز 2ارب سے بڑھا کر 5ارب روپے کیوں کیے؟ اس حوالے سے تمام تر تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا صوابدیدی فنڈ 2 ارب سے بڑھا کر 5 ارب روپے کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال میں وزیراعلیٰ کیلئے 5 ارب روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ وزیراعلی اپنی مرضی کے مطابق اس فنڈ سے کسی کو بھی پیسے دے سکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button