پاکستان

مسلم لیگ(ن)کی الیکشن ٹریبونل تبدیل کرنےکی درخواست،فیصلہ آج سنایا جائے گا

الیکشن کمیشن نے کیس سے متعلق فیصلہ فریقین کے دلائل مکمل ہونے پرجمعہ کے روزمحفوظ کیا تھا

اسلام آباد (کھوج نیوز) الیکشن کمیشن ٹریبونل کی تبدیلی سےمتعلق کیس کا فیصلہ آج سنائےگا۔ مسلم لیگ ن کی الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سےمتعلق درخواست پرالیکشن کمیشن آج 3 بجےمحفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا، اس حوالے سےالیکشن کمیشن نےآج کی کازلسٹ جاری کردی ہے۔الیکشن کمیشن نے کیس سے متعلق فیصلہ فریقین کے دلائل مکمل ہونے پرجمعہ کے روزمحفوظ کیا تھا۔واضح رہے کہ اسلام آباد سے تین لیگی ایم این ایز نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی سے متعلق الیکشن کمیشن میں درخواست دی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button