پاکستان
مسلم لیگ(ن) کی رہنما ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفیٰ کیوں دیا؟
ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے استعفیٰ کیوں دیا اس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے
پشاور ( کھوج نیوز )مسلم لیگ(ن) کی رہنما ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفیٰ کیوں دیا؟حقیقت کھل کر سامنے آگئی ۔رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی ثوبیہ شاہد نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے استعفیٰ کیوں دیا اس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے ۔ ثوبیہ شاہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشست سے استعفیٰ دے دیا ہے لیکن خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست نہیں چھوڑ رہی۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری ہی ہوں گے۔