پاکستان

مسلم لیگ(ن) کی 9 خواتین کی اضافی فہرست سامنےآگئی

مخصوص نشستوں پر سائرہ افضل تارڑ، بشریٰ انجم بٹ، ہما اختر چغتائی، ماہ جبیں، گلناز شہزادی، شمائلہ رانا، مریم اکرام، شازیہ فرید اور سیدہ امنہ بتول نئی فہرست میں شامل ہیں۔

لاہور(کھوج نیوز)مسلم لیگ(ن) کی 9 خواتین کی اضافی فہرست سامنےآگئی ،کھوج نیوز رپورٹ کے مطابق پنجاب سے مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ(ن) کی 9 خواتین کی اضافی فہرست جاری کردی گئی۔ اضافی مخصوص نشستوں پرسائرہ افضل تارڑ، بشریٰ انجم بٹ، ہما اختر چغتائی، ماہ جبیں، گلناز شہزادی، شمائلہ رانا، مریم اکرام، شازیہ فرید اور سیدہ امنہ بتول نئی فہرست میں شامل ہیں۔ سنی اتحاد کونسل کو خواتین کی نشستیں نہ ملنے کے باعث خالی نشستیں مسلم لیگ ن کو مل گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button