پاکستان

مسلم لیگ (ن ) کے جلسہ میں شرکت کے لئے کتنے افراد پہنچ چکے؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا لاہور میں جلسہ شام میں ہوگا تاہم دوپہر سے ہی جلسہ گاہ کارکنان سے بھر گئی

لاہور(کھوج نیوز)مسلم لیگ (ن ) کے جلسہ میں شرکت کے لئے کتنے افراد پہنچ چکے؟ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا لاہور میں جلسہ شام میں ہوگا تاہم دوپہر سے ہی جلسہ گاہ کارکنان سے بھر گئی۔ ملک کے مختلف علاقوں سے ن لیگ کے کارکن اب بھی لاہور پہنچ رہے ہیں۔ جلسہ گاہ میں سیکیورٹی اور پارکنگ کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ جلسے سے نواز شریف سمیت ن لیگ کے دیگر رہنما خطاب کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button