پاکستان

ملک بھر میں ”یوم انہدام جنت البقیع” 29 اپریل کو منایا جائے گا

لیہ،میانوالی،بہاولپور اور رحیم یار خان میں سعودی عرب میں اہلبیت اور صحابہ کرام کے مزارات کو شہید کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور سیمینار منعقد کیے جائیں گے

جہانیاں(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)ملک بھر میں بھی ”یوم انہدام جنت البقیع”8 شوال بمطابق 29اپریل ہفتہ منایا جائیگا اس سلسلے میں مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام جنوبی پنجاب کے اضلاع ملتان، خانیوال، بہاولپور، ڈیرہ غازیخان،بھکر،لیہ،میانوالی،بہاولپور اور رحیم یار خان میں سعودی عرب میں اہلبیت اور صحابہ کرام کے مزارات کو شہید کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور سیمینار منعقد کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button