پاکستان

ملک ریاض کا امریکا میں نیا ڈیجیٹل چینل کھولنے کا اعلان

ملک ریاض نے امریکا سے نیا ڈیجیٹل چینل لانچ کرنے کا اعلان کیا 'اس سے قبل وہ ''آپ نیوز'' کے نام سے ایک ٹی وی چینل پاکستان میں بنا چکے ہیں جیسے بن کر دیا گیا تھا

لاہور(کھوج نیوز) متنازع پراپرٹی تائیکون ملک ریاض نے امریکا سے نیا ڈیجیٹل نیوز چینل شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح ہو کہ القادر ٹرست کیس میں ملک ریاض ملوث ملزم ہیں تاہم وہ ملک سے فرار ہو کر دبئی میں رہائش رکھے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ملک ریاض نے امریکا سے نیا ڈیجیٹل چینل لانچ کرنے کا اعلان کیا ہے اس سے قبل ملک ریاض ”آپ نیوز” کے نام سے ایک ٹی وی چینل پاکستان میں بنا چکے ہیں جیسے بعد ازاں بن کر دیا گیا تھا۔ اب ملک ریاض نے ایک بار پھر ایک نیا نیوز چینل لانے کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button