پاکستان

مہاتیر محمد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کیلئے کیا پیغام دیا؟ پتا چل گیا

مہاتیر محمد نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ڈئیر عمران ! مجھے امید ہے کہ آپ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے انشا اللہ آپ کامیاب ہوں گے"

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد نے چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کیلئے کیا پیغام دیا؟ سچائی کھل کر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کا پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے لیے دیا گیا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔مہاتیر محمد کا عمران خان کے لیے یہ پیغام گذشتہ رات سے سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ پاکستان کے سابق وزیراعظم کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔مہاتیر محمد نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ڈئیر عمران ! مجھے امید ہے کہ آپ اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے انشا اللہ آپ کامیاب ہوں گے”۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button