پاکستان

مینارپاکستان جلسہ؛نوازشریف کا شہبازشریف حکومت کا دفاع کرنےسےانکار

نواز شریف نے اس موقع پر بجلی کے ایک بل کا موازنہ بھی کیا اور بتایا کہ ایک شہری کا جو بل 2016 میں 1300 کا تھا

لاہور(کھوج نیوز)مینارپاکستان جلسہ؛نوازشریف کا شہبازشریف حکومت کا دفاع کرنےسےانکار، نواز شریف نے اس موقع پر بجلی کے ایک بل کا موازنہ بھی کیا اور بتایا کہ ایک شہری کا جو بل 2016 میں 1300 کا تھا وہ اب مارچ 2022 میں 15 ہزار روپے تک پہنچ گیا جبکہ جس کا 2017 میں 760 روپے کا بل آیا اُس کا بل اب 8 ہزار روپے سے زائد آرہا ہے۔ کیا یہ بجلی شہباز شریف نے مہنگی کی۔

اس موقع پر نواز شریف نے وضاحت کی کہ میں شہباز شریف کی حکومتی کارکردگی کا دفاع نہیں کررہا بس کچھ حقائق آپ کے سامنے بیان کررہا ہوں، وطن کی محبت میں ہم نے وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہ تھے۔ ہم بس کوشش کریں گے مگر مشکل سے اللہ نکالے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button