پاکستان

نامزد نگران وزیاعظم انوارالحق کا استعفیٰ سامنےآگیا

نامزد نگران وزیاعظم انوارالحق کا استعفیٰ سامنےآگیانامزدنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹ سےمستعفی ہونےکا فیصلہ کرلیا ہے

اسلام آباد (کھوج نیوز) نامزد نگران وزیاعظم انوارالحق کا استعفیٰ سامنےآگیانامزدنگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سینیٹ سےمستعفی ہونےکا فیصلہ کرلیا ہے،وہ بلوچستان عوامی پارٹی کی رکنیت سے بھی استعفیٰ دیں گے۔ یاد رہے کہ انوار الحق کاکڑ ملک سے آٹھویں وزیراعظم کا حلف کل اٹھائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button