پاکستان

نوازشریف ، مریم نواز ملاقات، باپ بیٹی آبدیدہ

مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف، اسحاق ڈار اور دیگر رہنما بھی نواز شریف کے ہمراہ موجود تھے، جلسہ گاہ میں نواز شریف کی آمد پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز مینار پاکستان پر ہونے والے جلسہ گاہ میں پہنچے تو بیٹی مریم نواز کو گلے لگا کر باپ بیٹی آبدیدہ ہو گئے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف، اسحاق ڈار اور دیگر رہنما بھی نواز شریف کے ہمراہ موجود تھے، جلسہ گاہ میں نواز شریف کی آمد پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ وتعز من تشا وتذل من تشا۔ لاہور مینار پاکستان میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف آج ایک بار پھر آپ کے درمیان موجود ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button