پاکستان

نوازشریف اپنی انتخابی مہم ملک کے کس شہر سے شروع کریں گے؟

سابق وزیراعظم نے اپنی جماعت کی انتخابی مہم کے لئے ماسہرہ کا انتخاب کیا ہے جہان پر وہ ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے

پاکستان مسلم (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اپنی انتخابی مہم ملک کے کس شہر سے شروع کریں گے؟اس معاملہ سے متعلق اہم خبر آگئی ،مسلم لیگ ن کے ترجان کے مطابق سابق وزیراعظم نے اپنی جماعت کی انتخابی مہم کے لئے ماسہرہ کا انتخاب کیا ہے جہان پر وہ ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کریں گے،بتایا گیا ہے کہ میاں نوازشریف مانسہرہ کے بعد ملک گیر عوامی رابطہ مہم جاری رکھیں گے،تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ نوازشریف کے ہمراہ ان کی صاحبزادی مریم نواز جو مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر بھی ہیں ان کے ہمراہ ہوں گے یا نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button