پاکستان

نوازشریف پی ٹی آئی کے ساتھ مل کام کرنے کے لئے تیار مگر؟

رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے، اس میں پی ٹی آئی شامل ہے۔

لاہور (ویب ڈیسک)نوازشریف پی ٹی آئی کے ساتھ مل کام کرنے کے لئے تیار مگر؟رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے سینیئر رہنما رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سب کے مل کر کام کرنے کی جو بات کی ہے، اس میں پی ٹی آئی شامل ہے۔ رہنما ن لیگ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی کی گئی بات میں پی ٹی آئی شامل ہے لیکن 9 مئی کا مجرم ٹولہ اس میں شامل نہیں، کیا 9 مئی کے ملزمان کے علاوہ پی ٹی آئی کا کوئی وجود نہیں؟واضح رہے کہ نواز شریف چار سال بعد ہفتےکو پاکستان واپس آئے ہیں، وطن واپسی پر ن لیگ کی جانب سے لاہور میں مینار پاکستان پر جلسےکا انعقاد کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button