پاکستان

نوازشریف کا طیارہ پاکستان میں داخل ہو چکا؟

نواز شریف کو وطن واپس لانے کےلیے طیارہ ’امید پاکستان‘  ایک گھنٹہ 34 منٹ تاخیر سے 11 بجکر 4 منٹ پر دبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نوازشریف کا طیارہ پاکستان میںداخل ہو چکا؟ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپس آرہے ہیں اور ان کا طیارہ پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوگیا ہے۔ نواز شریف کو وطن واپس لانے کےلیے طیارہ ’امید پاکستان‘  ایک گھنٹہ 34 منٹ تاخیر سے 11 بجکر 4 منٹ پر دبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔ سابق وزیراعظم کا طیارہ بندر عباس کے راستے ایران سے ہوتا ہوا پنجگورکے قریب پاکستان کی حدود میں داخل ہوا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button