پاکستان

نوازشریف کی چارسال بعد اپنےگھر واپسی پر کیا کچھ دیکھنے میں آیا؟

مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی پر تمام اہل خانہ کے لئے عید کا سماں بن گیا۔

 لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی چار سال بعد اپنے گھر رائیونڈ واپسی پر تمام اہل خانہ کے لئے عید کا سماں بن گیا۔ شریف خاندان کے تمام افراد اور بچوں نے مل کر ان کا استقبال کیا۔ ہمشیرہ نے گھر میں داخل ہونے پر بھائی کا استقبال کیا۔

مرحوم عباس شریف سمیت تمام عزیز واقارب اور بچوں نے نوازشریف سے ملاقات کی اور اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button