پاکستان

نون لیگی رہنما حنیف عباسی کو بری کردیا گیا

ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی میں کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس میں حنیف عباسی کی بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی

راولپنڈی(کھوج نیوز)نون لیگی رہنما حنیف عباسی کو بری کردیا گیا،ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی نے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس میں لیگی رہنما حنیف عباسی کو  مقدمے سے بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ کورٹس راولپنڈی میں کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کے موقع پر ہنگامہ آرائی کیس میں حنیف عباسی کی بریت کی درخواست پر سماعت ہوئی، حنیف عباسی اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید اختر لون نے کیس کی سماعت کی ،عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی کو مقدمے سے بری کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button