پاکستان

نچلی عدالتوں سےعدالت عظمیٰ تک سٹے آرڈر،خواجہ آصف نےتہلکہ خیزمطالبہ کردیا

سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کو نچلی عدالتوں سے عدالت عظمیٰ تک کے سٹے آرڈر کی لسٹ پبلک کرنی چاہئے۔

سیالکوٹ(کھوج نیوز)نچلی عدالتوں سےعدالت عظمیٰ تک سٹے آرڈر،خواجہ آصف نےتہلکہ خیزمطالبہ کردیا، مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کو نچلی عدالتوں سے عدالت عظمیٰ تک کے سٹے آرڈر کی لسٹ پبلک کرنی چاہئے۔  لیگی رہنما کاکہنا ہے کہ لسٹ میں سٹے آرڈرز اور زیر التوا معاملات کی تمام تفصیلات بھی ہونی چاہئے،عدالت، مقدمے کی مدت اور موضوع، فریقین کی تفصیل لسٹ کے ساتھ ہونی چاہئے،خواجہ آصف کا کہناتھا کہ عوام کو پتہ چلے کہ ہمارا نظام عدل کہاں کھڑا ہے، انصاف کے تقاضے کتنےپورا کررہاہے،آئین پاکستان عوام کا رائٹ ٹو انفارمیشن گارنٹی کرتا ہے اور یہ بنیادی حق تسلیم کرتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button