پاکستان

نگران وزیراعظم سےآرمی چیف کی ملاقات،کون سے معاملات زیربحث آئے؟

۔ کھوج نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی

اسلام آباد(کھوج نیوز)نگران وزیراعظم سےآرمی چیف کی ملاقات،کون سے معاملات زیربحث آئے؟خبر آگئی ،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف  جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ کھوج نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر  نے ملاقات کی،ذرائع کاکہنا ہے کہ ملاقات میں ملکی اور خطے کی سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال  کیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button