پاکستان

”ورلڈ نرسز ڈے” کب منایا جائے گا؟ تاریخ کا اعلان بھی کر دیا گیا

ورلڈ نرسز ڈے 12مئی کو بھرپور انداز سے منایا جائے گا' مختلف شہریوں میں اس حوالہ سے تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا

جہانیاں(آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں نرسوں کا عالمی دن ” ورلڈ نرسز ڈے ” 12مئی کو بھرپور انداز سے منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد ہسپتالوں میں نرسز کے کردار اور اس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔

اس دن کے حوالے سے لاہور سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں محکمہ صحت اور مختلف سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر نرسز کا عالمی دن انٹر نیشنل کونسل آف نرسز کے زیر اہتمام 1965ء سے لے کر اب تک ہر سال12مئی کو منایا جاتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button