پاکستان

وزارتوں کی بندربانٹ،مسلم لیگ(ن) کےاندرحکومت سازی پرگھمسان کا رن پڑگیا

شہبازشریف کو وزارت خارجہ کا قلمدان سونپا جائے گا جبکہ مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی ذمہ داری دی جائے گی

اسلام آباد(کھوج نیوز) وزارتوں کی بندر بانٹ ،مسلم لیگ(ن) میں حکومت سازی کے حوالے سے گھمسان کا رن پڑ گیا۔کھوج نیوز ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف کے وزیراعظم بننے کی صورت میں سابق وزیراعظم شہبازشریف کو وزارت خارجہ کا قلمدان سونپا جائے گا جبکہ مریم نواز کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی ذمہ داری دی جائے گی۔

یہ امرقابل ذکر ہےکہ مسلم لیگ (ن) کے کے مرکزی رنما حمزہ شہباز کے متعلق تاحال کو کئی بھی ذمہ داری دینے فیصلہ نہیں کیا گیا،جس پر مسلم لیگ ن کے حلقوں میں حمزہ شہباز کے حوالے سے کوئی فیصلہ نا کئے جانے پر شدید بے چینی پائی جاتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button