وزیراعلیٰ صاحبہ آپ بھی کیا کرتی ہیں؟ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا سوال
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف آج اچانک ایک بیکری میں پہنچیں اور وہاں پر کام کرنے والے سٹاف سے گفتگو کی
لاہور(کھوج نیوز)وزیراعلیٰ صاحبہ آپ بھی کیا کرتی ہیں؟ صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا مریم نواز شریف سے سوال۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بیکری میں کرنے گئیں؟ وہاں پر کام کرنے والوں سے کیا بات چیت ہوئی؟ ایک اور خبر سامنے آگئی۔واضح ہو کہ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف آج اچانک ایک بیکری میں پہنچیں اور وہاں پر کام کرنے والے سٹاف سے گفتگو کی ۔
مریم نوازشریف کے دورہ بیکری پر صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے ایکس پر ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا کہ وزیر اعلی صاحبہ آپ بھی کیا کرتی ہیں،نا چھٹی کرتی ہیں،نا آدم بیزار ہیں،ہر وقت ہر جگہ عوام میں چلی جاتی ہیں،انکے مسائل پوچھتی ہیں،آج ایک بیکری میں چلی گئیں، اب یہ کام کسی نے کبھی کئے نہیں،تو فسادیوں کا جلنا کڑھنا اور رونا تو انکا بنتا ہے،بیچارے کیا کریں؟