پاکستان

وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اسپیکر ایاز صادق صدارت کریں گے۔

اسلام آباد(کھوج نیوز) وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس 5 جون کو شام 5بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، اسپیکر ایاز صادق صدارت کریں گے۔ آئندہ مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 8 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا جب کہ بجٹ کی منظوری عید الاضحیٰ کے بعد جون کے آخری ہفتے میں لی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button