پاکستان

وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(کھوج نیوز) ملک کے وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں 25 سے 29 دسمبر تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کا کہنا ہےکہ وفاقی تعلیمی ادارے جمعہ 22 دسمبر کے بعد پیر یکم جنوری کو کھلیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button