پاکستان

پاکستانی معیشت؛وزیرخزانہ نے چونکا دینے والا دعویٰ کردیا

اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی

اسلام آباد(کھوج نیوز) پاکستانی معیشت؛وزیرخزانہ نے چونکا دینے والا دعویٰ کردیا رپورٹ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یقین ہے کہ پاکستان کی معیشت بہت جلد مستحکم ہوجائےگی۔ بینک آف چائنہ اسلام آباد برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بینک آف چائنہ اور پاکستان کے درمیان تعاون جاری رہے گا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف نے چینی قیادت سے مل کر سی پیک منصوبہ شروع کیا۔ وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان کے معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں۔ ،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button