پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج نیا ریکارڈ بن گیا

مارکیٹ میں 40 کروڑ 38 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ،سٹاک مارکیٹ میں 16 ارب 34 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے

اسلام آباد (کھوج نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج نیا ریکارڈ قائم کیا گیا۔
ہنڈرڈانڈیکس 266 پوائنٹس کے اضافے سے 74 ہزار 930 پوائنٹس پر بند ہوا،دن بھر مجموعی طور پر 377 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا،161 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 194 کے شیئرز میں کمی ہوئی،مارکیٹ میں 40 کروڑ 38 لاکھ سے زائد شیئرز کی لین دین ہوئی ،سٹاک مارکیٹ میں 16 ارب 34 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ،مارکیٹ کی بلند ترین سطح 75ہزار29 جبکہ کم ترین سطح 74ہزار450 پوائنٹس رہی ْ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button