پاکستان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تہلکہ مچ گیا ،بڑی خبر آگئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار کی حد عبورکرگیا ہے
کراچی(کھوج نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 48 ہزار کی حد عبورکرگیا ہے۔ کاروبار کےدوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 950 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار 27 پر ہے، کاروبار کےدوران ہنڈریڈ انڈیکس میں دو فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہو چکا ہے۔