پاکستان

پاکستان سے چین کے لئے نئے فضائی کارگو روٹ کا آغاز کر دیا گیا

نئے روٹ پر پروازوں کا آغاز چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو اور کراچی کے درمیان شروع کیا گیا ہے

کراچی (کھوج نیوز) پاکستان سے چین کے لئے نئے فضائی کار گو روٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے بعد چین سے پاکستان اور پاکستان سے چین تک سامان لے جانے میں آسانی ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق چین اور پاکستان کے درمیان نئے فضائی مال بردار روٹ کا آغاز ہوا ہے۔ نئے روٹ پر پروازوں کا آغاز چین کے جنوب مغربی صوبے گوئی ژو اور کراچی کے درمیان شروع کیا گیا ہے اس فضائی کارگو روٹ کے آغاز سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط ہوں گے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button