پاکستان

پاکستان کا ”فتح 2” میزائل کا کامیاب تجربہ، دشمن ممالک کی نیندیں حرام

فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفردرفتار سے لیس میزائل ہے، یہ ویپن 400 کلو میٹر کی حد تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیات رکھتا ہے: آئی ایس پی آر

راولپنڈی(کھوج نیوز) پاکستان نے فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے، جو جدید ترین نیوگیشن سسٹم سے لیس میزائل ہے اس تجربہ کے بعد دشمن ممالک کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فتح 2 میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ جو جدید ترین نیوگیشن سسٹم سے لیس میزائل ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فتح 2 جدید ترین ایویونکس اور پرواز کی منفردرفتار سے لیس میزائل ہے، یہ ویپن 400 کلو میٹر کی حد تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیات رکھتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button