پاکستان

پیسکو: بجلی چوری پرکنتےافراد کوگرفتارکیاگیا؟

ستمبر 2023ء تا مئی 2024ء بجلی چوری کے خلاف 20 ہزار 199 ایف آئی آر درج ہوئیں، جبکہ 7 ہزار 529 افراد کو گرفتار کیا گیا

پشاور(کھوج نیوز) الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی چوری کے بارے میں 9 ماہ کی رپورٹ جاری کر دی۔ پیسکو کی رپورٹ کے مطابق ستمبر 2023ء تا مئی 2024ء بجلی چوری کے خلاف 20 ہزار 199 ایف آئی آر درج ہوئیں، جبکہ 7 ہزار 529 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بجلی چوری کےالزام میں پیسکو کے 5 ملازمین کو گرفتار جبکہ بجلی چوری میں معاونت کرنے پر 26 ملازمین کو معطل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پیسکو کی جانب سے مجموعی طور پر 2 ارب 30 لاکھ روپے سے زیادہ کی وصولیاں کی گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button