پاکستان

پی ٹی آئی اب کون چلائے گا؟ عمران خان نے بشریٰ بی بی کو کیا پیغام دیا؟

عمران خان نے بشریٰ بی بی کو دو ٹوک الفاظ میں پیغام دیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انتظامی اور سیاسی امور انجام دینے کی ذمہ داری فیملی ہی سے کسی فرد کے سپرد کی جائے گی

لاہور(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے انتظامی اور سیاسی امور اب کون چلائے گا؟ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اہم ٹاسک سونپ دیا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان نے بشریٰ بی بی کو دو ٹوک الفاظ میں یہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے انتظامی اور سیاسی امور انجام دینے کی ذمہ داری فیملی ہی سے کسی فرد کے سپرد کی جائے گی۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں 3سال قید کی سزا ملنے کے بعد عمران خان کو ملنے جیل میں گئی تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button