پاکستان

پی ٹی آئی انٹرا الیکشن’ بیرسٹر گوہر چیئرمن کے امیدوار نامزد

اسلام آباد(کھوج نیوز) سینیٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن میں چیئرمین کے امیدوار ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن نہیں لڑ رہے تاہم عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کی منظوری دیدی ہے۔

دوسری جانب بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی عمران خان کا مشکور ہوں کہ انہوں نے پارٹی چیئرمین کے لیے میرے نام کی منظوری دی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button