پاکستان
پی ٹی آئی رہنما فیصل مختار گوندل کے فرار ہونے کی کوشش ناکام، ایئر پورٹ سے گرفتار
فیصل مختار گوندل بیرون ملک جانے کے لئے ائیر پورٹ پہنچے تاہم سٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر انہیں سفر سے روک دیا گیا اور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

لاہور (نمائندہ خصوصی، آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل مختار گوندل کو لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیاگیا ۔بتایا گیا ہے کہ فیصل مختار گوندل بیرون ملک جانے کے لئے ائیر پورٹ پہنچے تاہم سٹاپ لسٹ میں نام ہونے پر انہیں سفر سے روک دیا گیا اور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔