پاکستان

پی ٹی آئی کی خاتون رہنماء شاندانہ گلزار نے کاغذات نامزدگی کہاں سے جمع کروائے؟

شاندانہ گلزار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ انہوں نے اپنے وکلا کے ذریعے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

پشاور (کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں ، انہوں اپنے کاغذات نامزدگی کہاں سے جمع کروائے؟ تفصیل آگئی۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔ پی ٹی آئی کے مطابق شاندانہ گلزار نے وکلا کے ذریعے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ یاد رہے کہ ملک میں 8 فروری 2024 کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں جب کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن نے آئین کے مطابق الیکشن نہ کروانے پر پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ان سے بلے کا نشان بھی واپس لے لیا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button