پاکستان

پی ٹی آئی کی خفیہ حمایت، طالبان میدان جنگ میں اترنے لگے، فوجی حکام کو رپورٹ موصول

خیبر پختونخوا عملی طور پر ایک غیراعلانیہ جنگ میں ہے، غیراعلانیہ جنگ میں نیا رخ بیڈ طالبان کے ساتھ دوبارہ گڈ طالبان کی آمد ہے

کراچی(کھوج نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی خفیہ حمایت، طالبان میدان جنگ میں اترنے لگے اس حوالے سے فوجی حکام کو رپورٹ بھی موصول ہو چکی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا عملی طور پر ایک غیراعلانیہ جنگ میں ہے، غیراعلانیہ جنگ میں نیا رخ بیڈ طالبان کے ساتھ دوبارہ گڈ طالبان کی آمد ہے، متاثرہ علاقوں میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ گڈ طالبان بھی آگئے ہیں. مقامی لوگ دعوی کرتے ہیں کہ گڈطالبان کو سرکار کی سرپرستی حاصل ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button