پاکستان

چوہدری پرویزالٰہی کو اسپتال کیوں لایا گیا ،افسوسناک خبرآگئی

تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب ہوئی، جس پر انہیں ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے اسپتال کے لیے روانہ کیا گیا ہے

راولپنڈی("کھوج نیوز)سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کو اسپتال کیوں لایا گیا ،افسوسناک خبرآگئی،رپورٹ کے مطابق پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی، جس پر انہیں فوراً اٹک جیل سے اسپتال روانہ کیا گیا ہے۔ جیل ذارئع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کی طبیعت اچانک خراب ہوئی، جس پر انہیں ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے اسپتال کے لیے روانہ کیا گیا ہے۔

پرویز الٰہی کو چیک اپ کے لیے پمز اسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کا قافلہ پرویز الٰہی کو لے کر ڈسٹرکٹ جیل اٹک سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button