پاکستان

چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کےبھانجے کو بھی پنجاب میں وزارت دیکر حق نمک ادا کردیا گیا

چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ جو خود بھی موضع ڈھل پی پی 71 سرگودھا کے رہائشی ہیں اور صہیب احمد ملک عرف صہیب بھرتھ کے ماموں جان ہیں۔

لاہور (کھوج نیوز) چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کے بھانجے صہیب احمد بھرتھ کو بھی پنجاب کی کا بینہ میں شامل کرکے حق نمک ادا کردیا گیا ۔واضح ہوکہ چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ جو خود بھی موضع ڈھل پی پی 71 سرگودھا کے رہائشی ہیں اور صہیب احمد ملک عرف صہیب بھرتھ کے ماموں جان ہیں۔ پنجاب کی سوبائی کا بینہ میں صہیب احمد بھرتھ کو وزارت دئیے جانے پر سیاسی و سماجی حلقوں میں شدید ردعمل دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button