پاکستان

ڈالرکی پھربےلگام ،روپیہ دھڑام سےنیچےجاگرا

ڈالر مہنگا ہو کر 302 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک میں بھی ڈالر 3 روپے سے زائد مہنگا ہونے کے بعد 291 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

کراچی(کھوج نیوز) ڈالرکی پھربےلگام ،روپیہ دھڑام سےنیچےجاگرا،رپورٹ کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو کر 302 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک میں بھی ڈالر 3 روپے سے زائد مہنگا ہونے کے بعد 291 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے۔ اس سے قبل انٹر بینک میں ڈالر 288.49 روپے پر بند ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button