پاکستان

ڈالر کی گرواٹ نے روپے کی قدر بڑھا دی

انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا ہوکر 282 روپے 53 پیسے جبکہ گزشتہ روز ڈالرکی قدر 25 پیسے کم ہوکر 284 روپے 25 پیسے ہوئی تھی

کراچی ( کھوج نیوز) ڈالر کی گرواٹ نے روپے کی قدر بڑھا دی ‘ ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، ڈالر میں کتنی کمی ہوئی؟ اعداد و شمار سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے سستا ہوکر 282 روپے 53 پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر گزشتہ روز 282.79 روپے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی گزشتہ روز ڈالرکی قدر 25 پیسے کم ہوکر 284 روپے 25 پیسے ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button