پاکستان

ڈاکٹروں کا عمران خان کو آرام کے مشورے پر مریم نواز بول پڑیں

ٹانگ پر دبائو ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟: مریم نواز کا ڈاکٹروں کے مشورے پر طنز

اسلام آباد (لیڈی رپورٹر، انٹر نیوز)مسلم لیگ (ن) کی رہنماء مریم نواز نے ڈاکٹروں کی جانب سے عمران خان کو آرام کا مشورہ دینے پر طنزکے نشتر چلا دیئے۔شوکت خانم ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے عمران خان کو ہدایت کی ہے کہ آرام نہ کیا تو متاثرہ ٹانگ میں سوجن بڑھ سکتی ہے جس سے انفیکشن کا خطرہ ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ ٹانگ پر دبائو ریلی میں شرکت کرنے سے نہیں آتا؟ یا صرف عدالت میں پیش ہونے سے آتا ہے؟۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button