پاکستان

کیا خاورمانیکا کی ڈی بریفنگ ہوچکی؟عمران خان پر خطرے کی ایک اورتلوارلٹکنےلگی

خاور مانیکا کی ڈی بریفنگ ہو چکی اور انکا انٹرویو ریکارڈ بھی ہو چکا ھے کسی بھی وقت دھماکہ کیا جا سکتا ھے

اسلام آباد(شوبزڈیسک)کیا خاورمانیکا کی ڈی بریفنگ ہوچکی؟عمران خان پر خطرے کی ایک اورتلوارلٹکنےلگی معتبر ذرائع کے مطابق خاور مانیکا کی ڈی بریفنگ ہو چکی اور انکا انٹرویو ریکارڈ بھی ہو چکا ھے کسی بھی وقت دھماکہ کیا جا سکتا ھے،سیاسی پنڈتوں کہ مطابق خاور مانیکا کا انٹرویو عمران خان کو سب سے زیادہ ڈیمج کرے گا کیونکہ اس انٹرویو میں بہت ساری نجی گفتگو بھی شامل ھے کس طرح عمران خان گھر آتے اور کیا باتیں ہوتی تھیں ۔

یہ بھی اطلاعات ہیں کہ خاور مانیکا عمران خان کے ساتھ ساتھ سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار،فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر سمیت پی ٹی آئی کے بہت سے دیگر اہم رہنماؤں کے متعلق بھی لرزی خیز انکشافات کریں گے ،امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ خاور مانیکا کا یہ انٹرویو اگلے چند دنوں میں ایک نجی ٹی ؤی چینل پر آن ائیر کردیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button