پاکستان
گوادر؛سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،ایک دہشت گرد ہلاک 3 زخمی
گوادرمیں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرسیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے

بلوچستان(کھوج نیوز) گوادر؛سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،ایک دہشت گرد ہلاک 3 زخمی، گوادرمیں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرسیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق آپریشن کےدوران دہشت گردوں اورسیکیورٹی فورسزمیں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کا مزیدکہنا ہےکہ سیکیورٹی فورسز نےعلاقے کوگھیرے میں لےلیا ہے اورسرچ آپریشن جاری ہے۔